• آج کی تاریخ:
  • آپ کا نام:
  • آپ کی پھیپھڑوں میں رکاوٹ کی پرانی بیماری (COPD) کیسی ہے؟ COPD کی تشخیصی جانچ ™(CAT) کروائیں

    یہ سوالنامہ آپ کی تندرستی اور روز مرہ کی زندگی پر COPD (پھیپھڑوں میں رکاوٹ کی دیرینہ بیماری) کے اثر کی پیمائش کرنے میں آپ اور آپ کی نگہداشت صحت کے پیشہ ور فرد کی مدد کرے گا۔ آپ کے جوابات، اور جانچ کے اسکور کا استعمال آپ اور آپ کی نگہداشت صحت کے پیشہ ور فرد کے ذریعہ آپ کی COPD کے انتظام کو بہتر بنانے اور معالجے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے میں مدد کے لیے کیا جاسکتا ہے۔

    اگر آپ سوالنامہ کو کاغذ پر اپنے ہاتھ سے مکمل کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی یہاں پر کلک کریں اور پھر سوالنامہ کو پرنٹ کریں۔

    درج ذیل ہر ایک آئٹم کے لیے، براہ کرم اس باکس میں(X) کا نشان لگائیں جو آپ کی موجودہ حالت کی بہترین وضاحت کرتا ہو۔ ہر سوال کے لیے صرف ایک ہی جواب کا انتخاب کرنے کو یقینی بنائیں۔

    میں بہت غمگین ہوں

    5
    4
    3
    2
    X
    0

    مثال: میں بہت خوش ہوں

    اسکور

    میں ہر وقت کھانستا رہتا/کھانستی رہتی ہوں

    مجھے کبھی کھانسی نہیں ہوتی

    میرا سینہ بلغم سے پوری طرح بھرا ہوا ہے

    میرے سینے میں بلغم بالکل نہیں ہے

    مجھے سینے میں شدید جکڑن محسوس ہوتی ہے

    مجھے سینے میں بالکل بھی جکڑن محسوس نہیں ہوتی

    جب میں پہاڑی یا ایک زینے کی سیڑھیوں پر چڑھتا/چڑھتی ہوں تو میری سانس بہت زیادہ پھول جاتی ہے

    جب میں پہاڑی یا ایک زینے کی سیڑھیوں پر چڑھتا/چڑھتی ہوں تو میری سانس نہیں پھولتی ہے

    میں اپنی گھر پر سرگرمیاں انجام دینے میں کافی محدود ہوں

    مجھے اپنے گھر پر سرگرمیاں انجام دینے میں کوئی مجبوری نہیں ہے

    اپنے پھیپھڑے کی کیفیت کی وجہ سے میں اپنے گھر سے باہر جاتے ہوئے بالکل پراعتماد نہیں رہتا/رہتی ہوں

    اپنے پھیپھڑے کی کیفیت کے باوجود میں اپنے گھرسے باہر جاتے ہوئے پراعتماد رہتا/رہتی ہوں

    اپنے پھیپھڑے کی کیفیت کی وجہ سے میں گہری نیند نہیں سوتا/سوتی ہوں

    میں گہری نیند سوتا/سوتی ہوں

    میرے اندر بالکل توانائی نہیں ہے

    میرے اندر بہت زیادہ توانائی ہے

    COPD تشخیص ٹیسٹ COPD کے بین الاقوامی ماہرین کے کثیر موضوع گروپ کی طرف سے تیار کیا گیا ہے، جسے GSK کی طرف سے معاونت حاصل ہے۔ COPD تشخیص ٹیسٹ کے سلسلے میں GSK سرگرمیوں کی گورننس بورڈ کے ذریعہ نگرانی کی جاتی ہے جس میں آزاد اور بیرونی ماہرین شامل ہیں، جن میں سے ایک بورڈ کی صدارت کرتا ہے۔

    CAT، COPD تشخیص ٹیسٹ اور CAT لوگو GSK گروپ آف کمپنیز کے ٹریڈ مارک ہیں۔ ©2009 GSK. تمام حقوق محفوظ ہیں.

    غلطی۔

    براہ مہربانی اپنے اسکور کو چیک کرنے سے پہلے ٹیسٹ کے سارے سوالات مکمل کریں۔

    For optimal viewing, please rotate your mobile device's screen orientation to landscape.